معروف سیاسی وسما جی شخصیت محمددین کی اہلیہ انتقال کرگئیں

معروف سیاسی وسما جی شخصیت محمددین کی اہلیہ انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لپوری(ڈسٹرکٹ رپورٹر)شانگلہ ماچاڑ کے معروف سیاسی وسما جی شخصیت محمددین کی اہلیہ انتقال کرگئیں ۔مرحومہ کو نمازجنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ،مرحومہ ظفرعلی ، عدلیہ میں ملازم فضل علی اورعمرعلی کے والدہ جبکہ محمدخالد او ر شوکت علی کی دادی تھی۔مرحومہ کی فاتحہ خوانی ماچاڑ میں ادا کی جارہی ہے۔