فرمان اللہ کے والدرحمت اللہ کی رسم قل آج اداکی جائیگی

فرمان اللہ کے والدرحمت اللہ کی رسم قل آج اداکی جائیگی

بٹ خیلہ(بیوروپورٹ)بٹ خیلہ گاؤں طوطہ کان بغراجئی کے فرمان اللہ کے والدرحمت اللہ کے رسم قل آج گاؤں طوطہ کان بغراجئی میں اداکی جائیگی مرحوم عرفان اللہ کے بھی والدجبکہ گل ظریف خان کے بھائی تھے ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے

مزید : پشاورصفحہ آخر