کنٹرو ل لائن پر حالات شدید کشیدہ، کشمیریوں نے بنکروں کی تعمیر شروع کردی

کنٹرو ل لائن پر حالات شدید کشیدہ، کشمیریوں نے بنکروں کی تعمیر شروع کردی
کنٹرو ل لائن پر حالات شدید کشیدہ، کشمیریوں نے بنکروں کی تعمیر شروع کردی

  


مظفر آباد  (ویب ڈیسک) کنٹرول لائن پر حالات شدید کشیدہ ہونے کے باعث کشمیری انتہائی خوفزدہ ہیں اور جانیں بچانے کیلئے بنکروں کی تعمیر شروع کردی۔ یاد رہے کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ سے درجنوں کشمیری مارے جاچکے ہیں۔ کشمیریوں کا کہنا ہے کہ شیلنگ خوفناک ہوتی ہے اور ان کی زندگی خطرے میں ہے۔

مزید : مظفرآباد