کچھ صورتوں میں جنسی زیادتی قابل قبول ہوسکتی ہے،یورپی شہریوں کی رائے

کچھ صورتوں میں جنسی زیادتی قابل قبول ہوسکتی ہے،یورپی شہریوں کی رائے

لندن(ویب ڈیسک)جنسی زیادتی کا ہدف بننے والا/والی نشے میں دھت تھا/تھی؟وہ مردیاعورت کپڑے”اتارنے “سے قبل دل لگی کررہا تھا/تھی؟کچھ یورپی ملکوں میں ،55فیصدتک کی آبادی کاکہناہے کہ ایسی صورتوں میں کسی فردکی رضامندی کے بغیر جنسی عمل کو قابل جوازیا قابل قبول بنا دیتا ہے۔یہ بات یورپی کمیشن کی جانب سےایک سروے میں کہی گئی ہے۔مجموعی طورپر ایک چوتھائی یعنی 27فیصدجوکہ تمام یورپی عوام میں سے ہیں ،نے یہ ظاہر کیا ہے۔

مزید : بین الاقوامی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...