5روپے کے تنازع پر دبئی پلٹ نوجوان قتل

5روپے کے تنازع پر دبئی پلٹ نوجوان قتل
 5روپے کے تنازع پر دبئی پلٹ نوجوان قتل

چک جھمرہ (ویب ڈیسک)پانچ روپے کے تنازع پر دکاندار کی فائرنگ سے د بئی پلٹ نوجوان ہلاک ہو گیا، محلہ رسول پورہ کا رہائشی ادیب اور اسکا بھائی عدیل کچھ روز قبل د بئی سے واپس لو ٹے تھے ،عدیل محلہ میں موجود د کاندار ساجد اور قاسم سے پانچ روپے کی سپاری خرید کر گھر لایا تو بڑے بھائی ادیب نے عدیل کو اسے کھانے سے روک دیا اور واپس کرکے آنے کا کہا ، عدیل سپاری واپس کرنے گیا تو 5روپے واپس کرنے پر عدیل اور د کاندار میں تلخ کلامی ہوگئی، لڑائی کا سن کر بڑا بھائی ادیب بھی وہاں پہنچا تو د کاندار نے فائرنگ کردی۔

مزید : جرم و انصاف

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...