الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کاریکارڈ تلف کرنے کا حکم دیدیا

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کاریکارڈ تلف کرنے کا حکم دیدیا
الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کاریکارڈ تلف کرنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کا ریکارڈ تلف کرنے کا حکم دیدیا ۔

سماءنیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں تمام صوبائی الیکشن کمشنرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ بلدیاتی انتخابات کا ریکارڈ فی الفور تلف کر دیا جائے ۔

برازیلین فٹبال ٹیم کو لیجانے والے طیارے کو حادثے کی وجوہات سامنے آگئیں

چیف الیکشن کمشنر نے ہدایت کی ہے کہ جو حلقوں کے نتائج عدالتوں میں زیر سماعت ہیں انکا ریکارڈ محفوظ رکھا جائے جبکہ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرز کو تھیلوں کے مواد کا ریکارڈ محفوظ رکھنے کا حکم بھی دیا گیا ہے ۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ 2001، اور 2005کے بلدیاتی انتخابات جبکہ 2013ءاور 2015ءکا ریکارڈ بھی تلف کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

مزید : قومی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...