پی ایچ اے نے بلاول کیلئے لگائے گئے خیر مقدمی بینرز اتار دیے

پی ایچ اے نے بلاول کیلئے لگائے گئے خیر مقدمی بینرز اتار دیے
پی ایچ اے نے بلاول کیلئے لگائے گئے خیر مقدمی بینرز اتار دیے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اٹھارتی ( پی ایچ اے ) نے لاہور کی شاہراوں سے پیپلز پارٹی کے بینرز اتار دیے ۔

سماءٹی وی کے مطابق پی ایچ اے نے بلاول بھٹو کے خیر مقدم کیلئے لگائے گئے بینر ز کو اتار پھینکا جبکہ انہی مقامات پر نواز لیگ کے بینر ز کو کسی نے ہاتھ تک لگانے کی جرات بھی نہیں کی ۔

شیخ رشید چیمبر میں مجھے ۔۔۔سپیکر ایاز صاد ق نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر آپکو بھی بے حد حیرانی ہو گی 

پی ایچ اے کے ترجمان نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے بینرز لگانے کیلئے اجازت حاصل نہیں کی جس پر کارروائی کرتے ہوئے مال روڈ ، پریس کلب ، جیل روڈ اور دیگر شاہراہوں پر لگے بینر ز کو اتار ا گیا ہے ۔

یاد رہے جیالوں نے پارٹی کے یوم تاسیس کے سلسلے میں پارٹی قائد بلاول کی پنجاب ا?مد پر سینکڑوں خیر مقدمی بینرز لگا رکھے تھے۔

مزید : لاہور