جنرل زبیر حیات سے ترکی کے سفیر کی ملاقات : آئی ایس پی آر

جنرل زبیر حیات سے ترکی کے سفیر کی ملاقات : آئی ایس پی آر
جنرل زبیر حیات سے ترکی کے سفیر کی ملاقات : آئی ایس پی آر

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر حیات سے ترکی کے سفیر نے ملاقات کی ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ترکی کے سفیربابر گرگن نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر حیات سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی ہے۔ اس اہم ملاقات میں \پاکستان اور ترکی کے درمیان دوستانہ تعلقات پر گفتگو کی گئی ہے ۔

مزید : قومی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...