عمران خان کی زیر صدارت سٹریٹیجی کمیٹی کا اجلاس ، ٹرسٹ ڈیڈ پر تفصیلی مشاورت

عمران خان کی زیر صدارت سٹریٹیجی کمیٹی کا اجلاس ، ٹرسٹ ڈیڈ پر تفصیلی مشاورت
عمران خان کی زیر صدارت سٹریٹیجی کمیٹی کا اجلاس ، ٹرسٹ ڈیڈ پر تفصیلی مشاورت

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی سٹریٹیجی کمیٹی کا اجلا س منعقد کیا گیا ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بنی گالہ میں عمران خان کی زیر صدارت سٹریٹیجی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں اسد عمر، نعیم الحق اور شیریں مزاری سمیت دیگر رہنماﺅں نے شرکت کی ۔

شیخ رشید چیمبر میں مجھے ...سپیکر ایاز صادق نے ایسی بات کہہ دی کہ آپکو بھی یقین نہیں آئیگا

اجلاس کے دوران قانونی ٹیم کی طرف سے پاناما لیکس پر شرکاءکو بریفنگ بھی دی گئی جبکہ وزیراعظم نواز شریف کے حوالے سے سپریم کورٹ میں پیش کی جانے والی نئی ٹرسٹ ڈیڈ پر بھی مشاورت کی گئی ۔ اجلاس کو بریفنگ میں کہا گیا ہے کہ نئی ٹرسٹ ڈیڈ نے شریف خاندان کا پول کھول دیا ہے ۔

مزید : قومی