چودھری برادران کا جنرل (ر ) راحیل شریف کو فون ، پیشہ وارانہ انداز میں پاک فوج کی قیادت پر خراج تحسین

چودھری برادران کا جنرل (ر ) راحیل شریف کو فون ، پیشہ وارانہ انداز میں پاک فوج ...
چودھری برادران کا جنرل (ر ) راحیل شریف کو فون ، پیشہ وارانہ انداز میں پاک فوج کی قیادت پر خراج تحسین

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

گجرات (مانیٹرنگ ڈیسک ) چودھری برادران نے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو فون کیا ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور صدر چوہدری پرویز الٰہی نے سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو ٹیلی فون کیا اور پیشہ وارانہ انداز میں پاک فوج کی قیادت کرنے پر خراج تحسین پیش کیا ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری برادران نے کامیاب آپریشن ضرب عضب اور کراچی آپریشن پر بھی راحیل شریف کو خراج تحسین پیش کیا ۔

مزید : قومی