چشمہ پاور پلانٹ 3کی آزمائشی پیداوار کا ٹیسٹ مکمل ، رواں ماہ سے بجلی ملنا شروع ہوگی

چشمہ پاور پلانٹ 3کی آزمائشی پیداوار کا ٹیسٹ مکمل ، رواں ماہ سے بجلی ملنا شروع ...
چشمہ پاور پلانٹ 3کی آزمائشی پیداوار کا ٹیسٹ مکمل ، رواں ماہ سے بجلی ملنا شروع ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک )چشمہ ایٹمی پاورپلانٹ 3کی آزمائشی پیداوار کا کامیاب ٹیسٹ کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق چشمہ ایٹمی پاور پلانٹ 3 کی آزمائشی پیداوار کا ٹیسٹ مکمل کر لیا گیا ہے جس کے بعد اس پلانٹ سے رواں ماہ سے 340 میگا واٹ بجلی ملنا شروع ہو جائے گی۔

شیخ رشید چیمبر میں مجھے ۔۔۔سپیکر ایاز صاد ق نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے 

ذرائع کا کہنا ہے کہ سیفٹی اقدامات کے بعد چشمہ 3سے بجلی ملے گی اور وزیر اعظم نواز شریف چشمہ پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے ۔پلانٹ چائنہ نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن کے تعاون سے مکمل کیا گیا ہے جس پر 85فیصد سرمایہ کاری چین نے کی ہے ۔

مزید :

لاہور -