حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعدگھی مل مالکان کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعدگھی مل مالکان کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان
حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعدگھی مل مالکان کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعدگھی مل مالکان نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
سماءنیوز کے مطابق گھی مل ایسوسی ایشن نے حکومت سے طویل مذاکرات کے بعد ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے گھی کی سپلائی دوبارہ بحال کر دی ہے۔
واضح رہے کہ محکمہ فوڈ اتھارٹی نے گھی بنانیوالی چند فیکٹر یوں پر چھاپہ مار تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ملز کو سیل کردیاتھا، جس کے باعث گھی مل مالکان نے ہڑتال کرتے ہوئے گھی کی سپلائی روک دی تھی، جس سے مارکیٹ میںگھی نایاب ہونے سے دکانداروں نے گھی بلیک میں بیچنا شروع کر دیا تھا۔

مزید :

لاہور -