کراچی سے صدر اہلسنت والجماعت رب نواز حنفی گرفتار

کراچی سے صدر اہلسنت والجماعت رب نواز حنفی گرفتار
کراچی سے صدر اہلسنت والجماعت رب نواز حنفی گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کی خاموش کالونی میں حساس ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے صدر اہلسنت والجماعت رب نواز حنفی کو گرفتار کر لیا ہے۔
نجی ٹی وی سماءنیوز کے مطابق شہر قائد کے علاقے خاموش کالونی میں حساس ادارے کے اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے صدر اہلسنت والجماعت رب نواز کو حنفی کو گرفتار کرلیاگیا ہے ،حساس ادارے نے گرفتار رب نواز حنفی کو تحقیقات کیلئے نامعلوم مقام منتقل کر دیا ہے تاہم ابھی تک رب نواز حنفی کو گرفتار کرنے کی وجہ منظر عام پر نہیں آسکی۔

مزید :

کراچی -