آواران کی تحصیل جھاو¿ میں ایف سی کا سرچ آپریشن، 5 افراد گرفتار:ترجمان ایف سی

آواران کی تحصیل جھاو¿ میں ایف سی کا سرچ آپریشن، 5 افراد گرفتار:ترجمان ایف سی
آواران کی تحصیل جھاو¿ میں ایف سی کا سرچ آپریشن، 5 افراد گرفتار:ترجمان ایف سی

  

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)آواران کی تحصیل جھاو¿ میں ایف سی نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے 5 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

ترجمان ایف سی کے مطابق آواران کی تحصیل میں جھاو¿ میں سرچ آپریشن کیا گیا ، سرچ آپریشن کے دوران 5 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے ابتدائی اطلاعات کے مطابق کالعدم تنظیم سے تعلقات کے شبہ میںمشکوک افراد کو حراست میں لیا ہے،زیر حراست افراد کو ایف سی نے مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

مزید : کوئٹہ