مسئلہ فلسطین کاحل مشرقی وسطی میں امن و استحکام کے لئے ضروری ہے:ملیحہ لودھی

مسئلہ فلسطین کاحل مشرقی وسطی میں امن و استحکام کے لئے ضروری ہے:ملیحہ لودھی
مسئلہ فلسطین کاحل مشرقی وسطی میں امن و استحکام کے لئے ضروری ہے:ملیحہ لودھی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کاحل مشرقی وسطی میں امن و استحکام کے لئے بہت ضروری ہے۔

نواز شریف کو پتہ ہے اگر اقتدار سے اترا تو جیل جاوں گا ، تین سال میں جتنے بھی ٹینڈر ہوئے وہ فراڈ ہیں،پیپلز پارٹی 3سے5ہزار ووٹوں کی پارٹی رہ گئی ہے: شیخ رشید

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے مسئلہ فلسطین پر اقوام متحدہ کے ایکشن نہ لینے پر شدیدتنقید کی،ان کا کہنا تھا کہ مسئلہ فلسطین پر سلامتی کونسل کا رد عمل ادارے کی ساکھ کو مجروح کر رہا ہے۔پاکستان کی غیر متزلزل حمایت فلسطینی عوام کے ساتھ ہے اور رہے گی۔

مزید : قومی