شمالی وزیرستان میں مکان کی چھت گرنے سے3 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان میں مکان کی چھت گرنے سے3 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق
شمالی وزیرستان میں مکان کی چھت گرنے سے3 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میرانشاہ(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان میں مکان کی چھت گرنے سے3 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں مکان کی چھت گر گئی جس کے باعث چھت کے ملبے تلے دب کر3 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ چار زخمی ہو گئے ۔

مزید :

وزیرستان -