قومی ہاکی ٹیم کسی ایونٹ میں شرکت کیلئے بھارت نہیں جائیگی : سیکرٹری پی ایچ ایف

قومی ہاکی ٹیم کسی ایونٹ میں شرکت کیلئے بھارت نہیں جائیگی : سیکرٹری پی ایچ ایف
قومی ہاکی ٹیم کسی ایونٹ میں شرکت کیلئے بھارت نہیں جائیگی : سیکرٹری پی ایچ ایف

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کہا ہے کہ جونیر ہاکی ورلڈ کپ سے پاکستان کو نکالنا زیادتی ہے تاہم قوی ہاکی ٹیم کسی ایونٹ میں شرکت کیلئے بھارت نہیں جائے گی ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ایچ ایف کے سیکرٹری شبہاز سینئر نے کہا ہے کہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کو اپنے موقف سے آگاہ کردیا ہے ، انہوں نے مطالبہ کیا ککہ آئی او سی بھی کسی ایونٹ کی میزبانی بھارت کو نہ دے ۔ بھارت نے سازش کے تحت قومی جونیئر ہاکی ٹیم کو ویزے نہیں دیے تاہم اس کے بعد جونیئر ہاکی ٹیم کاورلڈ کپ کی تیاریوں کیلئے کیمپ ختم کر دیا گیاہے ۔

مزید : کھیل