عالمی کیپٹل مارکیٹ میں پاکستان کی واپسی ہو گئی: خواجہ آصف

عالمی کیپٹل مارکیٹ میں پاکستان کی واپسی ہو گئی: خواجہ آصف
عالمی کیپٹل مارکیٹ میں پاکستان کی واپسی ہو گئی: خواجہ آصف

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عالمی کیپٹل مارکیٹ میں پاکستان کی واپسی ہو گئی مشکل حالات میں پاکستان کو بہترین پیشکش موصول ہوئیں۔خواجہ آصف کہتے ہیں کہ بین الاقوامی سرمایہ کاروں نے سکوک اور یورو بانڈ میں دلچسپی پاکستان پر اعتماد کا اظہار ہے۔

ٹرمپ وزیر خارجہ ٹلرسن سے ناراض، ڈائریکٹر سی آئی اے کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان:امریکی میٰڈیا

خواجہ آصف کہتے ہیں کہ دلچسپی ظاہر کرنےو الے 20فیصدسرمایہ کاروں کاتعلق شمالی امریکاسے ہے یورو،سکوک بانڈز میں سرمایہ کاری کرنے والوں میں 44 فیصد یورپ سے ہیں۔پاکستان نے صرف ڈھائی ارب ڈالر کے بانڈ کی فروخت میں دلچسپی ظاہر کی تھی بانڈ کی مد میں پاکستان کو 8 ارب ڈالرز کی پیشکشیں موصول ہوئیں۔

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں پر کلک کریں

مزید : قومی