عید میلاالنبیﷺ ،اسٹیٹ بینک اور مالیاتی ادارے (آج) بند رہیں گے

عید میلاالنبیﷺ ،اسٹیٹ بینک اور مالیاتی ادارے (آج) بند رہیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلا م آ با د (آن لائن)وفاقی حکومت کی جانب سے عید میلاد النبیﷺ کے سلسلے میں 12ربیع الاول کو عام تعطیل کے اعلان کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور دیگر مالیاتی ادارے (آج) یکم دسمبر کو بند رہیں گے ۔
#/s#

مزید :

کامرس -