حضور پاکؐ کی آمد سے دنیا سے جہالت کے اندھیرے چھٹ گئے

حضور پاکؐ کی آمد سے دنیا سے جہالت کے اندھیرے چھٹ گئے

لاہور( نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق مشیر وزیر اعظم میاں محمد ایوب نے کہا ہے کہ حضور پاک ﷺ کی آمد سے دنیا میں اجالا ہوا اور جہالت کا خاتمہ ہوا ہمیں حضور ﷺ کے بتائے ہوئے طریقوں پر زندگی بسر کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ختم نبوت ﷺ پر ایمان کے بغیر کوئی شخص بھی مسلمان نہیں ہو سکتا

مزید : میٹروپولیٹن 1