مصطفی کمال عوام کی فلاح و بہبود کا سچاجذبہ رکھتے ہیں

مصطفی کمال عوام کی فلاح و بہبود کا سچاجذبہ رکھتے ہیں

لاہور(پ ر)پاک سرزمین پارٹی کے رہنما چودھری محمدالطاف شاہد نے کہا ہے کہ پاکستان کومصطفی کمال کی صورت میں زیرک اور پرعزم قیادت کی ضرورت ہے۔مصطفی کمال نے پاکستان میں ہرطرح کے سیاسی موسم دیکھے ہیں ،ان کاتجربہ اورجواں جذبہ ملک وقوم کی کایاپلٹ سکتا ہے۔مصطفی کمال اپنے ہم وطنوں کی فلاح وبہبود کیلئے فرسودہ ریاستی نظام تبدیل کرنے کاصادق جذبہ رکھتے ہیں۔ مصطفی کمال کے پاس مخلص اورباصلاحیت افراد کی ٹیم ہے ،وہ اپنے ٹیم ممبرز کے ساتھ ملک وقوم کوکامیابیوں کی بلندیوں پرلے جائیں گے۔

الطاف

مزید : میٹروپولیٹن 1