حضور پاکؐ کی حیات مبارکہ انسانیت سے محبت کی شاندار مثال ہے

حضور پاکؐ کی حیات مبارکہ انسانیت سے محبت کی شاندار مثال ہے

لاہور(سٹی رپورٹر) جنرل (ر) راحیل شریف فورم کے چیئرمین جاوید اقبال بٹ نے کہاہے کہ حضور اکرم ﷺ کی حیات مبارکہ انسانیت سے محبت کی شاندار مثال ہے ۔ نبی اکرم ﷺ نے درختوں ، پرندوں ، جانوروں تک کے حقوق معین کئے ۔ اپنے ایک بیان میں ا ن کا مزید کہنا تھا کہ دین اسلام کی تعلیمات حسن اخلا ق سے لوگوں کے دلوں میں گھر کرگئیں ۔ حضور اکرم ﷺ نے اپنے کامل اسوہ حسنہ سے دیانتداری، صداقت و امانت کا پرچم دنیا پر لہرایا۔

جاوید اقبال

مزید : میٹروپولیٹن 1