برسوں سے جاری لوٹ مار کا سلسلہ ختم ہونے والا ہے،فرخ مون

برسوں سے جاری لوٹ مار کا سلسلہ ختم ہونے والا ہے،فرخ مون

لاہور(نمائندہ خصوصی )تحریک انصاف کے ممبرسینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی فرخ جاوید مون نے کہا ہے کہ ملک میں برسوں سے جاری لوٹ مارکا وقت ختم ہونے والا ہے، نواز شریف اپنے خلاف فیصلہ آنے اورکرپشن پکڑے جانے پر ابھی تک صدمے میں ہیں اورالٹے سیدھے بیانان دے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ نیب کے پاس اس وقت قطری شہزادہ کوپکڑنے کا سنہری موقع ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1