بھارت اور سری لنکاکے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا

بھارت اور سری لنکاکے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا

نئی دہلی (آئی این پی)بھارت اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ(کل) ہفتہ سے 6 دسمبر تک فیروز شاہ کوٹلہ ، نئی دہلی میں کھیلا جائیگا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی