فلوریڈا میں باسکٹ بال میچ کے دوران باہوبلی 2 کے گانے پر رقص کی وڈیو وائرل

فلوریڈا میں باسکٹ بال میچ کے دوران باہوبلی 2 کے گانے پر رقص کی وڈیو وائرل

ممبئی(نیٹ نیوز)فلوریڈا کے شہر اورلانڈو میں نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن(این بی ای)کے میچ میں لڑکے اور لڑکیوں کے فلم باہوبلی 2 کے گانے ساہورے باہوبلی پر رقص کی وڈیو کو سوشل میڈیا پر 7 لاکھ 80 ہزار لوگوں نے دیکھا اور پسند کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق این بی اے کے فلوریڈا کے شہر اورلانڈو میں ہونے والے باسکٹ بال میچ میں لڑکے اور لڑکیوں نے فلم باہوبلی 2 کے گانے ساہورے باہوبلی پر رقص کیا جس کی وڈیو این بی اے نے اپنے فیس بک پیج پر شیئر کی جسے 7 لاکھ 80 ہزار لوگوں نے دیکھا اور پسند کیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی