س بات پر مکمل یقین ہے انسان جو بوتا ہے وہی کاٹتا ہے،ہما علی

س بات پر مکمل یقین ہے انسان جو بوتا ہے وہی کاٹتا ہے،ہما علی
س بات پر مکمل یقین ہے انسان جو بوتا ہے وہی کاٹتا ہے،ہما علی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ا
لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و پرفارمرہماء علی نے کہا ہے کہ آج کے دور میں مخلص اور پر خلوص لوگوں کا قحط ہے ،نفسا نفسی کے اس دور میں لوگ رشتوں کا احترام کو فراموش کرتے جارہے ہیں ،زندگی میں پیار اور محبت لازمی ہے اس کے بغیر زندگی بے معنی ہوجاتی ہے ۔ہماء علی نے کہاکہ میں اس بات پر مکمل یقین رکھتی ہوں کہ انسان جو بوتا ہے وہی کاٹتا ہے‘میں نے اپنی زندگی میں جو بھی دل و دماغ میں آیا اس کو ٹھان کر محنت کی جس کی وجہ سے مجھے خدانے عزت و شہرت اور مقام دیا ۔

مزید :

کلچر -