آج سنیما اور تھیٹرز ہال بند رہیں گے

آج سنیما اور تھیٹرز ہال بند رہیں گے

لاہور( فلم رپورٹر) عید میلاد النبیؐ کے احترام میں آج سنیما اور تھیٹرز ہال بند رہیں گے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر بھر کے سینما گھروں ،سرکاری اور نجی تھیٹرز ہال کو اس سلسلہ میں مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔شہر میں12ربیع الاول کے موقع پر کسی بھی طرح کی ثقافتی اور تفریحی سر گرمیاں نہیں ہوں گی۔

مزید : کلچر