میگھن مرکل نے برطانوی شہزادہ ہیری سے منگنی کے بعد اداکاری کو چھوڑ دیا

میگھن مرکل نے برطانوی شہزادہ ہیری سے منگنی کے بعد اداکاری کو چھوڑ دیا
 میگھن مرکل نے برطانوی شہزادہ ہیری سے منگنی کے بعد اداکاری کو چھوڑ دیا

  

لاس اینجلس(اے پی پی) ہالی وڈ اداکارہ میگھن مرکل نے برطانوی شہزادہ ہیری سے منگنی کے بعد اداکاری کو خیرباد کہہ دیا۔ ہالی وڈ ذرائع کے مطابق اداکارہ میگھن مرکل جنہوں نے برطانوی شہزادہ ہیری سے منگنی کر لی ہے، نے ڈارمہ سیریل ’’سوٹس‘‘ میں اپنے کردار کی عکسبندی مکمل کرا دی ہے۔ شہزادہ ہیری سے منگنی کے بعد ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے برطانوی شہزادہ ہیری کے ساتھ اپنی نئی زندگی شروع کرنے کے لئے اداکاری کو چھوڑ دیا جبکہ انہوں نے اپنا سپرہٹ سیریل ’’سوٹس‘‘ میں اپنے کردار کو مکمل کرکے سیریل سے الگ ہو گئی ہیں۔

مزید : کلچر