سیشن عدالت میں لاہور بار الیکشن مہم کا آغاز وکلا ء سپورٹرز کے لیے ناشتے کا اہتمام

سیشن عدالت میں لاہور بار الیکشن مہم کا آغاز وکلا ء سپورٹرز کے لیے ناشتے کا ...

لاہور(خبرنگار)سیشن عدالت میں لاہور بار الیکشن مہم شروع ہو گئی ۔صدارتی امیدواروں کے وکلا ء سپورٹرز کے لیے ناشتے کا اہتمام کیا گیا ۔لاہور بار الیکشن دوہزار اٹھارہ اور انیس قریب آتے ہی الیکشن مہم کی سرگرمیاں شروع ہو گئیں،سیشن عدالت میں امیدوار برائے نائب صدر ماڈل ٹاؤن سیٹ رانا کوثر سلہری کی جانب سے وکلا کے لیے ناشتہ کا اہتمام کیا گیا جس میں وکلا کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔

مزید : علاقائی