ایس ایس پی سہیل اختر سکھیرا نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

ایس ایس پی سہیل اختر سکھیرا نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

لاہور ( کرائم رپورٹر ) ایس ایس پی انویسٹی گیشن پنجاب سہیل اختر سکھیرا نے گزشتہ روز اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔یاد رہے کہ وہ اس سے قبل ایس ایس پی آپریشن لاہور اور ایس ایس پی ڈسپلن بھی تعنیات رہ چکے ہیں اور اب انہیں ایس ایس پی انویسٹی گیشن پنجاب تعینات کیاگیا ہے ،چنانچہ گزشتہ رو ز انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

مزید : علاقائی