اسلام آباد، ریڈ زون میں لگائے گئے کنٹینرز ہٹا دیئے گئے

اسلام آباد، ریڈ زون میں لگائے گئے کنٹینرز ہٹا دیئے گئے

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ریڈ زون سے کنٹینرز ہٹا دیئے گئے، فیض آباد انٹرچینج پر تحریک لبیک کی طرف سے دیئے گئے دھرنے سے حفاظتی اقدامات کے پیش نظر لگائے گئے تھے۔ ضلعی انتظامیہ کے حکم پر ریڈ زون کے اطراف میں لگائے گئے کنٹینرز کو ہٹا دیا گیا ۔

مزید : صفحہ آخر