اچانک بغداد پہنچ گئیں

اچانک بغداد پہنچ گئیں

لندن(آئی این پی) برطانوی وزیر اعظم تھریسامے مشرق وسطی کے دورے کے دوران گزشتہ روز اچانک بغداد پہنچ گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیر اعظم تھریسامے مشرق وسطی کے دورے کے دوران گزشتہ روز اچانک بغداد پہنچ گئیں۔وہ سعودی عرب اور اردن بھی جائیں گی۔جہاں وہ قطر اور یمن سمیت علاقائی مسائل پربات کرینگی ۔

مزید : صفحہ آخر