بجلی نرخوں میں2 روپے25 پیسہ کمی کا نوٹیفکیشن جاری

بجلی نرخوں میں2 روپے25 پیسہ کمی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (آئی این پی)بجلی نرخوں میں دو روپے پچیس پیسہ کمی کا نوٹیفکیشن جاری ،کمی ماہ اکتوبر کے لئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ،نرخوں میں کمی دسمبر کے بلوں میں ظاہر کی جائے گی، کمی کا اطلاق ملک بھر کے بجلی صارفین پر جبکہ کے الیکٹرک پر اطلاق نہیں ہو گا۔ نیپرا نیب بجلی نرخوں میں دو روپے پچیس پیسہ کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ،نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ کمی ماہ اکتوبر کے لئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے،نرخوں میں کمی دسمبر کے بلوں میں ظاہر کی جائے گی، کمی کا اطلاق ملک بھر کے بجلی صارفین پر ہو گا، نوٹیفکیشن کے الیکٹرک پر اطلاق نہیں ہو گا۔

بجلی

مزید : علاقائی