ہسپتالوں میں آج ہائی الرٹ رہیگا

ہسپتالوں میں آج ہائی الرٹ رہیگا

ملتان(وقائع نگار)صوبہ بھر کی طرح ملتان میں نشترہسپتال ،شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال ودیگر سرکاری ہسپتالوں (بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

میں آج یکم دسمبر 2017،12 ربیع الاول کے موقع پرکسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہائی الرٹ رہیگا۔جبکہ کنسلٹنٹ ڈاکٹرز آن کال ہوں گے۔غیر حاضری کی صورت میں ملازمین کیخلاف سخت محکمانہ کارروائی کی جائیگی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر