ایڈز کیخلاف عالمی دن آج منایا جائیگا تقریبات اورسیمینار منعقد ہونگے

ایڈز کیخلاف عالمی دن آج منایا جائیگا تقریبات اورسیمینار منعقد ہونگے

ملتان(وقائع نگار)ایڈز کیخلاف عالمی دن آج یکم دسمبر 2017کو منایا جائیگا۔اس مرض کیخلاف شعور وآگاہی پیرا کرنے کیلئے تقر(بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

یبات اور سیمینارز منعقد ہوں گے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں ایڈز سے مرنے والوں کی تعداد 28لاکھ جا پہنچی ہے ۔77لاکھ افراد ایڈز کے مرض میں مبتلا ہیں۔پاکستان میں ایڈز کے مرض میں مبتلا افراد کی تعداد پونے دو لاکھ تک جاپہنچی ہے ۔جنسی بے راہ روی ایک ہی سرنج،بلیڈ،استرے کا باربار استعمال ایڈز جیسے جان لیوا مرض کے پھیلاؤ کے بڑے اسباب ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر