ٹیکس امور سے متعلق زیر التواپیلز فوری نمٹانے کیلئے ملک بھرکے چیف کمشنرز کو مراسلے

ٹیکس امور سے متعلق زیر التواپیلز فوری نمٹانے کیلئے ملک بھرکے چیف کمشنرز کو ...

ملتان(نیوز رپورٹر) ایف بی آر نے ٹیکس امور سے متعلق تمام زیر التواء اپیلز کو فوری طور پر نمٹانے کی ہدایت کی ہے ذرائع کیمطابق ایف بی آر کی جانب سے ملک بھر کے چیف کمشنرز کو(بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

جاری کردہ مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ عدالتی احکامات کی روشنی میں انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس کی ریکوری کو جلد از جلد یقینی بنانے کیلئے اپیلوں کا فیصلہ کیا جائے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر