کمشنرملتان کا ممکنہ دورہ ،چلڈرن کمپلیکس کے تمام سٹاف کی چھٹیاں منسوخ

کمشنرملتان کا ممکنہ دورہ ،چلڈرن کمپلیکس کے تمام سٹاف کی چھٹیاں منسوخ

ملتان(وقائع نگار)چلڈرن کمپلیکس کے ایم ایس نے کمشنر ملتان ڈویژن کے آج یکم دسمبر(جمعہ) کوممکنہ دورے کے باعث تمام سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کردی ہیں۔تمام گزٹیڈ اور نان(بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

گزٹیڈ سٹاف کو ڈیوٹی پر حاضر ہونے کا حکم دیا ہے ۔کمشنر ملتان کے دورے تک تمام انتطامی دفاتر کھلے رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

دورہ

مزید : ملتان صفحہ آخر