کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گردوں کا15 روزہ جسمانی ریمانڈمنظورکرنے کاحکم

کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گردوں کا15 روزہ جسمانی ریمانڈمنظورکرنے کاحکم

ملتان (خبر نگار خصوصی)جج انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبرایک کے جج نے کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گردوں کا15 روزہ (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

جسمانی ریمانڈمنظورکرنے کاحکم دیاہے۔فاضل عدالت میں تھانہ سی ٹی ڈی کے مطابق مخبرکی اطلاع پر ایک روزقبل شریف چوک نئی منڈی مویشی ملتان روڈ پرکارروائی کے دوران ملزموں آصف ، عطااللہ اور عاصم کوگرفتار کرکے4ہینڈ گرنیڈز برآمد کئے گئے ہیں جومختلف مذہبی اجتماعات کونشانہ بناناچاہتے تھے۔تاہم ملزموں سے مزید برآمدگی اورتفتیش کے لئے جسمانی ریمانڈمنظورکرنے کاحکم دیاجائے جس فا ضل عدا لت نے 3 دہشت گردوں کا15 روزہ جسمانی ریمانڈمنظورکرنے کاحکم دیاہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر