ہنگو میں گیس کم پریشر اور بجلی کے ظالمانہ لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

ہنگو میں گیس کم پریشر اور بجلی کے ظالمانہ لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

ہنگو(بیورورپورٹ)ہنگو میں گیس کم پر یشر اور بجلی کے ظا لما نہ لو ڈشیڈ نگ کے خلاف احتجاجی مظا ہر ہ خطیب اڈا مسجد مو لا نا عبد الجلیل کی قیادت میں انتظامیہ کیساتھ قومی مشران کے وفد کی ہنگا می ملا قات ۔متعلقہ سر کاری محکموں کے افسران اور اہلکاران خود سا ختہ طورپر مسائل پیدا کر رہے ہیں مظا ہرین کا موقف ۔تفصیلات کے مطا بق بد ھ کے روزممتاز عالم دین خطیب اڈہ مسجد ہنگو مو لا نا عبد الجلیل ،سید ابن علی ،تحصیل نا ظم عامر غنی اورویلج نا ظم غنی اور دیگر مشران پر مشتمل ایک نما ئند وفد نے ڈپٹی کمشنر ہنگو شا ہد محمود سے ملا قات کی جسمیں اسسٹنٹ کمشنر یو سف کر یم اور ایس ڈی ایس پی ہنگو سر کل عمرحیات بھی مو جود تھے مشران کے وفد نے الزام عائد کیا کہ بجلی ناراوا اور ظا لما نہ لو ڈ شیڈ نگ اور گیس کم پر یشر کے مسائل متعلقہ محکموں کے آفسران اور اہلکاران کے از خود پید ا کر رہء ہیں اور بجلی چوری میں واپڈا کا عملہ بر اہ راست خود ملوث ہے ۔مشران کا کہنا تھا صبح کے اوقات میں گز شتہ کئی روز سے گیس پر یشر 20پی سی آئی کم کر نے سے گھروں میں چھو لے ٹھنڈے پڑ جا نے سے معصو م طلبا ء طا لبات اور بچے بچیاں بھو کے سکولوں کو جا نے پر مجبور ہیں جو کہ انسا نیت سوز اقدامات ہیں جن کو قطعی طورپر بر داشت نہیں کیا جا سکتا ۔جبکہ یو میہ ور ک پرمٹ کا بہا نہ بنا کر واپڈا ہنگو 16گھنٹے سے زائد غیر اعلا نیہ اور خود سا ختہ لو ڈ شیڈ نگ کر کے عوام کی ذند گی اجیرن کر چکی ہے اور کو ئی پر سان حا ل نہیں با رھا افسران کو فر یاد کر نے کے با وجود کو ئی شنوائی نہیں ہو رہی ہیں دریں اثنا ء ڈی سی ہنگو شا ہد محمود نے مشران کے وفد کو مسائل حل مکر نے کی بھر پور یقین دہا نی کر اتے ہو ئے متعلقہ محکموں کے ذمداران کو ہدایات جاری کیں اور کل سے بجلی چوری غیر قانونی بجلی کنکشنز مٰں ملو ث عناصر کے خلاف انتظا میہ پو لیس اور واپڈا کی مشر کہ کاروائیوں کی بھی یقین دہا نی اور منا سب گیس پر یشر فراہمی کی بھی فوری اقدامات کے تحت مسلہ حل کرانے کی یقین دہا نی کر ائی ۔

مزید : کراچی صفحہ اول