40 ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی4 دسمبر کوہوگی

40 ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی4 دسمبر کوہوگی

ملتان(نیوز رپورٹر) قومی بچت کے ایک اعلامیہ کیمطابق 40 ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 4 دسمبر پیر کو فیصل(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

آباد میں ہوگی قرعہ اندازی یکم دسمبر کو عید میلاد النبی ؐ اتوار کی سرکاری تعطیل کے باعث چار دسمبر کو ہوگی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر