قادیانیت نواز حکمرانوں کو اقتدار چھوڑنا ہوگا‘ مولانا حکیم عبدالرحمن جامی

قادیانیت نواز حکمرانوں کو اقتدار چھوڑنا ہوگا‘ مولانا حکیم عبدالرحمن جامی

کبیروالا(نا مہ نگار)قادیانیت نواز حکمرا نوں کو اقتدار چھوڑ نا ہو گا، نا موسِ رسالتؐ کے دشمنوں کی پاکستان میں کوئی گنجا ئش نہیں (بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

ہے، عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لئے جان کے نذرا نوں سے گریز نہیں کیا جائیگا، نام نہا د مسلم حکمرانوں کے چہروں سے نقاب اتر چکے ہیں، آنے والے انتخابا ت میں قوم دینی جماعتوں کا ساتھ دیں گے، ان خیالا ت کا اظہار جمعیت علما ء اسلام کی مرکزی شوریٰ کے رکن صوبائی سیکرٹری اطلاعات مولانا حکیم عبدالرحمن جا می نے گزشتہ روز اپنے دفتر میں میڈٖیا سے گفتگو کے دوران کیا۔

عبدالرحمن جامی

مزید : ملتان صفحہ آخر