بزرگ جوڑے کی اراضی کا کیس سیکرٹری لائیو سٹاک نسیم صادق پلاٹ وزٹ کے بعد کیس ہسٹری لیکر واپس لاہور روانہ

بزرگ جوڑے کی اراضی کا کیس سیکرٹری لائیو سٹاک نسیم صادق پلاٹ وزٹ کے بعد کیس ...

ملتان(نمائندہ خصوصی)سیکرٹری لائیو سٹاک نسیم صادق ایم دی اے کے متاثرہ بزرگ جوڑے کے اراضی کیس کی انکوائری مکمل کرنے کے بعد لاہور روانہ ہوگئے ہیں بتایا گیا ہے نسیم صادق نے(بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

فاطمہ جناح فیز ٹو میں واقع نسیم بی بی اور محمد ادریس کی 7کنال اراضی کا ویزٹ کیا بعدازاں آرپی او ملتان اور ایم ڈی اے کے افسران سے ملاقات کی۔بزرگ جوڑے کے اراضی کیس کی ہسٹری بھی حاصل کی جس کے بعد وہ واپس لاہور روانہ ہوگئے سیکرٹری لائیو سٹاک بہت جلد اپنی رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کو پیش کریں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر