صوبائی حکومت کا آج 12 ربیع الاؤل کو عام تعطیل کا اعلان

صوبائی حکومت کا آج 12 ربیع الاؤل کو عام تعطیل کا اعلان

پشاور(سٹاف رپورٹر)حکومت خیبر پختونخوا نے ایک سرکاری مراسلے کے ذریعے عوام الناس کی اطلاع کیلئے 12 ربیع الاؤل، یکم دسمبر 2017 (بروز جمعہ) کو صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر