(ایم ایس سی انجینئرنگ ) کے انٹرویوز 4دسمبر کو منقعد ہونگے

(ایم ایس سی انجینئرنگ ) کے انٹرویوز 4دسمبر کو منقعد ہونگے

پشاور(سٹاف رپورٹر)انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور کے علامیہ کے مطابق یو ایس ایڈ کے میرٹ اینڈ نیڈ بیس سکالر شپ برائے ایم ایس سی انجینئرنگ کیلئے انٹرویوز 4دسمبر 2017کو صبح دس بجے انجینئرنگ یونیورسٹی کے کانفرنس ہال میں منعقد ہونگے۔ ان تمام امیدواروں کوجنہوں نے اس سکالرشپ کیلئے درخواستیں جمع کرائی ہے کو ہدایت دی جاتی ہے کہ مذکورہ تاریخ کو مقررہ وقت پر انٹرویوز کیلئے تشریف لے آئیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر