حاجی تاجبر خان جدون انتقال کرگئے

حاجی تاجبر خان جدون انتقال کرگئے

صوابی ( بیورورپورٹ )ضلع کونسل صوابی کے سابق رکن اور اصلاحی جرگہ کے رہنما حاجی غریب شاہ جدون کے بھائی حاجی تاجبر خان جدون انتقال کرگئے ،انہیں گاؤں گندف میں سپردخاک کردیا گیا ،مرحوم کی رسم قل کل ہفتہ کے روز ادا کی جائے گی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر