”دہشتگردوں نے دراصل زرعی سیکریٹریٹ کو اس لیے نشانہ بنایا کیونکہ ۔ ۔۔ “حیران کن انکشاف منظرعام پر

”دہشتگردوں نے دراصل زرعی سیکریٹریٹ کو اس لیے نشانہ بنایا کیونکہ ۔ ۔۔ “حیران ...
”دہشتگردوں نے دراصل زرعی سیکریٹریٹ کو اس لیے نشانہ بنایا کیونکہ ۔ ۔۔ “حیران کن انکشاف منظرعام پر

  

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) زرعی سیکریٹریٹ پردہشتگردوں کے حملے میں کم ازکم 3افراد زخمی ہوگئے جبکہ سینئر صحافی و تجزیہ نگار رحیم اللہ یوسفزئی نے بتایاکہ یہ عمارت سکریٹریٹ کی ایکسٹنشن تھی ، اسی علاقے میں اسلامیہ کالج ، اسلامیہ یونیورسٹی ، پشاور زرعی یونیورسٹی اور لیڈی ریڈنگ ہسپتال ہے ، مجموعی طورپر علاقے میں سیکیورٹی کافی ہوتی ہے ، ان کی اپنی پولیس بھی ہے لیکن شاید مخصوص عمارت میں سیکیورٹی نہ ہونے کے برابرتھی جس کی وجہ سے دہشتگردوں نے سافٹ ٹارگٹ کا انتخاب کیا۔

حملے سے متعلق تازہ ترین تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں۔

مزید : قومی