لوئیر دیر میں گاڑی کھائی میں جاگری ،4افراد جاں بحق,3زخمی

لوئیر دیر میں گاڑی کھائی میں جاگری ،4افراد جاں بحق,3زخمی
لوئیر دیر میں گاڑی کھائی میں جاگری ،4افراد جاں بحق,3زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لوئیر دیر(ڈیلی پاکستان آن لائن)لوئیر دیر کے علاقے تورمنگ کے مقام ایک گاڑی کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 4افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ3زخمی ہوگئے ہیں ۔

مقبوضہ کشمیر میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال ، عالمی سطح پر معاملے کی تحقیقات کرائی جائیں: پاکستان
پولیس کے مطابق گاڑی خال سے تورمنگ جارہی تھی تورمنگ کے مقام پرگاڑی کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق اور 3زخمی ہوگئے ،جاں بحق افراد میں میاں بیوی بھی شامل ہے ۔پولیس کے مطابق فوری طور پر یہ نہیں پتا چل سکا کہ حادثے کی وجہ کیا ہے۔

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں پر کلک کریں

مزید :

دیر -