شہباز شریف اور راناثنا اللہ نے دھرنے کے شرکا کو اسلام آباد بھیجا : شوکت بسرا کا دعویٰ

شہباز شریف اور راناثنا اللہ نے دھرنے کے شرکا کو اسلام آباد بھیجا : شوکت بسرا ...
شہباز شریف اور راناثنا اللہ نے دھرنے کے شرکا کو اسلام آباد بھیجا : شوکت بسرا کا دعویٰ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما شوکت بسرا نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف او ر صوبائی وزیرقانون رانا ثنا اللہ نے دھرنے کے شر کا کو اسلام آباد بھیجا تھا ۔
نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز کے پروگرام’’ سوال یہ ہے ‘‘ میں گفتگوکرتے ہوئے شوکت بسرا کا کہناتھا کہ جمہوریت اور پارلیمنٹ کو خطرہ صرف شریف فافیا سے ہے،حکومت اپنی دولت چھاپنے کیلئے ملک میں خانہ جنگی چاہتی ہے۔انہوں نے کہاکہ سازش کے تحت عدلیہ کے کندھے پر بندق رکھ کر چلائی گئی جبکہ شہباز شرف اور راناثنا اللہ نے دھرنے کے شرکا کو اسلام آباد بھیجا تھا۔

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں پر کلک کریں

مزید :

اسلام آباد -