سی پیک سیاسی منصوبہ ، پروگرام سے متعلق سوالات کے جوابات نہیں مل رہے:ماہرمعاشی امور قیصر بنگالی

سی پیک سیاسی منصوبہ ، پروگرام سے متعلق سوالات کے جوابات نہیں مل ...
سی پیک سیاسی منصوبہ ، پروگرام سے متعلق سوالات کے جوابات نہیں مل رہے:ماہرمعاشی امور قیصر بنگالی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ماہرمعاشی امور قیصر بنگالی کا کہنا ہے کہ سی پیک ایک سیاسی منصوبہ ہے میں نے سی پیک پر 12 سوالات اٹھائے جس کے جوابات مجھے نہیں مل رہے ۔

شہباز شریف اور راناثنا اللہ نے دھرنے کے شرکا کو اسلام آباد بھیجا : شوکت بسرا کا دعویٰ

نجی چینل ”دنیانیوز“کے پروگرام ”دنیا کامران خان کے ساتھ “میں گفتگو کرتے ہوئے ماہرمعاشی امور قیصر بنگالی کا کہنا تھا کہ سی پیک پر کوئی فزیبلٹی نہیں بنی کسی بھی ملک سے کیاگیامعاہدہ سینیٹ میں پیش کیاجائے لیکن اب تک ایسا کوئی بھی معاہدہ سامنے نہیں آیا جو اسمبلی میں پیش ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ دباو کے باوجودپاکستانی کرنسی مضبوط ہے سی پیک آمدن کا 9 فیصد دینے کاکوئی جواز نہیں۔قیصر بنگالی کہتے ہیں کہ سی پیک سیکیورٹی کی لاگت بجلی کے بلوں میں ڈال دی گئی۔

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں پر کلک کریں

مزید : بزنس