صحافی احمد یار کی والدہ کا انتقال

صحافی احمد یار کی والدہ کا انتقال

  



لاہور(پ ر)لاہور پریس کلب کے کونسل ممبر احمد یار جنجوعہ(وائس آف ایشیاء) کی والدہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئی ہیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آج 30 نومبر بروز ہفتہ بعد نماز عصر انکے آبائی شہر سرگودھا میں ادا کی جائے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4